نسترن[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا گلاب جس کے پھول بہت خوشبودار اور سفید ہوتے ہیں، سیوتی کا پھول، گل نسرین۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا گلاب جس کے پھول بہت خوشبودار اور سفید ہوتے ہیں، سیوتی کا پھول، گل نسرین۔ نسترن آفریں (فارسی) نسترن زار (فارسی)